+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 14:10:18
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 30/70 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ انڈین مارکیٹ 130 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 5990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔