+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 15:17:37
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی پلانٹ والے مال حیدر آباد منڈی میں 46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 47000/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ کچے مال 38/42 ہزار روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔