+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 13:41:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ وغیرہ 13725 سفینہ نو سیل ہے المعیز 2 نو سیل المعیز 1 نو سیل پپلاں 13700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 کمالیہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ بھی مارکیٹ نرم ہے جے ڈی ڈبلیو اور 13210/15 اتحاد 13240 ڈھرکی 13210 گھوٹکی 13200 اے کے ٹی 13225 ایس جی ایم 13180 الائنس 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13315 حمزہ 13300 اشرف 13375 انڈس 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13225 کرن 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13125 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ جب تک کوئ ایکسپورٹ کی خبر نہیں آتی بازار میں دم خم نہیں ہے۔ اب جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے سیلنگ پریشر بڑھتا جا رہا ہے۔ ملوں میں سپلائی ضرورت سے زیادہ پڑی ہے۔