+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 15:14:30
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13500 روپیہ من کی مارکیٹ ہے اور نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج نہیں ہیں۔ دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں کچے مال 10000 سے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ دوسری جانب بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15100 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن امپورٹرز ابھی فل حال مال نہیں لے رہے ہیں۔ مصر سے بکنگ کمزور نظر آ رہی ہے۔