+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 14:43:50
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کی 11600 روپیہ جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1005/1010 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔