+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 14:17:25
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 11000 سے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 11100/200 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جلال پور پیر والا اور فاضل پور والی سائڈ آمدن شروع ہے۔ تاہم وہاں کھوٹی زیادہ ہے۔ ابھی کراچی کے کچھ کچھ ایکسپورٹرز مال خرید رہے ہیں اور کچھ رکے ہوئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں جب آمدن بھرپور شروع ہوگی پھر دیکھیں گے۔