+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 14:40:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ایس جی ایم 13165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بازار بہتر ہے اور جولائ فکس 13140 جبکہ اگست فکس 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔