+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 15:41:00
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈیا سے تو وارہ نہیں وہاں سے پڑتا کافی اوپر ہے۔ ایران کے مالوں میں نفع بہت اچھا ہے لیکن بلوچستان راستوں کے مسائل ہیں۔