+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2026 18:19:01
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی واہنڈو منڈی میں 1000 بوری تک کی آمدن تھی 9000 سے 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مصری برسیم ملتان منڈی میں پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر نئے مال بائر آپشن 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برسیم میں جون جولائی میں جزباتی مندہ تیزی ہی ہوتی ہے۔ مال نیچے ریٹیل میں اگست میں بکنا شروع ہوتے ہیں۔