+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 12:25:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ تھل کے مالوں میں ملرز کو وارہ ہے مزید تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔