+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 14:57:40
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں اور ہولڈ کر کر کے اب ٹریڈرز تھک چکے ہیں۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں نیچے ریٹس والے مال ہیں وہ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔