+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 15:25:56
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ کمزور ہے اور کراچی مارکیٹ میں مصری پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال فارورڈ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 15200 سے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گھر گھر کا ریٹ ہے اچھے گھروں کا ریٹ اوپر ہے جبکہ ہلکے گھر کم کر کے مال بیچ رہے ہیں۔ دوسری جانب شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 9000 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوئ ایک آدھی ڈھیری 13500 میں بھی کام ہوئے ہیں۔