+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 11:57:39
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے خاموشی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔