+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 15:30:43
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے کچے ایے پلس مال 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال لوسن کا ریٹ کافی زیادہ ہو گیا تھا جس وجہ سے اس سال نئے نئے سٹاکسٹ مارکیٹ میں گھس رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔