+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 14:28:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93.5/94.5 روپیہ کلو تک ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان یے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں 35000/40000 ٹن تک سٹاک موجود ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کافی سپلائی ہے۔