+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 17:27:58
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600 ملتان 6550 فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔