+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 12:30:41
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اوپر لیول پر بیچ ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی ٹھندی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں صرف ریٹس ہی ہیں آمدن وغیرہ نہیں ہے۔