+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2026 16:08:43
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت ویسل والے مالوں کے 154 جبکہ حاضر میں نپر گودام والے مال 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 555 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جولائی اگست شپمنٹ کے جو کہ کراچی پورٹ پر 168.47 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم 555 ڈالر میں بھی گاہک نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 278.5 روپیہ تک ہے۔