+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 12:44:17
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 470/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا ٹریڈرز کے پاس مال ہیں تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔