+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 13:10:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 162 جبکہ 20 جولائ پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا سے بکنگ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 176 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تنزانیہ سے بکنگ 575 ڈالر فی ٹن ہے جبکہ رشیا سے بکنگ 555 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔