+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 17:42:10
  • Comments

Mustard | سرسوں

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرسوں مارکیٹ تھل پنجاب سائڈ لوڈ میں 7250/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔