+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 14:45:32
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 40/50 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں جبکہ 2480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔