+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 13:27:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14050 سفینہ 13925 العریبیہ 13900 المعیز 1 13775 المعیز 2 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13940 کمالیہ 13760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13560 اتحاد 13575 ڈھرکی گھوٹکی 13550 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13675 حمزہ 13655 فاطمہ 13720 شیخو 13710 اشرف 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13735 مہران فاران شوگر ملز کے 13815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔