+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 18:31:36
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی کے مال ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔