+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 12:59:50
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے وکرا سلو ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مال شارٹ ہیں ملتان منڈی میں 15000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔