+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 11:40:09
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے 15/20 جولائی کے بعد نیچے کام کاج ہونا شروع ہو گے۔