+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 12:08:49
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں کے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آرائیول کم ہے مزید کچھ دنوں تک آرائیول بڑھے گی۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔