+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 17:49:23
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کام کاج ٹھنڈا ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔