+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 11:36:24
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ مارکیٹ فلحال نرم ہے اور دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے اور اکا دکا بیچ بھی ہے۔