+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2026 14:26:20
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 158/158.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ نپر مسور حاضر میں 160 روپیہ کلو تک مال مل جاتے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔