+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 12:10:46
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گڈ ایورج اچھی کوالٹی مالوں کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے اور بیچ بھی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ چائنہ سے 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ چائنہ کے پورٹس پر بھی 3.5 لاکھ ٹن تک سٹاک پڑا ہے۔