Sugar | چینی
Feb 13 2026
Nov 13 2025 14:22:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش نہیں آرہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 815 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9995 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 13 2025 13:45:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ گرم ہے اور سلانوالی 18300 رمضان 18375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 17100 حمزہ آروائے کے 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ شاہمراد 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملز میں مال کم ہیں اور جو اکا دکا مال ہیں ملز بڑھا کر بیچتی ہیں۔ .
Nov 13 2025 13:09:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے شوگر ملز کے 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملز میں مال بھی کم ہے۔ جیسے ہی کوئ تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے ملیں ریٹ بڑھا کر مال فروخت کرتی ہی۔ .
Nov 13 2025 13:09:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 13600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اکا دکا آمدن شروع ہے۔ .
Nov 13 2025 13:08:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ ایکٹو ہیں۔ .
Nov 13 2025 12:41:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/9900 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں پاکستان سے 30147 میٹرک ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے جس میں 15210 میٹرک ٹن تک چائنہ نے کیا ہے۔ پچھلے مہینے کی نسبت ایکسپورٹ زیادہ ہوئی ہے تاہم مزید ایکسپورٹ بڑھنے کے ہی امکانات ہیں۔ .
Nov 13 2025 12:24:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3400/3450 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8650/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ خشک مال کھل کر ملتے نہیں ہیں لائنوں پر جو خشک مال آتے ہیں وہ ٹریڈرز رکھ لیتے ہیں۔ .
Nov 13 2025 12:21:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3400/3450 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8650/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ خشک مال کھل کر ملتے نہیں ہیں لائنوں پر جو خشک مال آتے ہیں وہ ٹریڈرز رکھ لیتے ہیں۔ .
Nov 13 2025 12:15:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ کابلی مونگ کافی ٹائم سے نہیں آرہی ہے مال بارڈر پر رکے ہیں آگے نہیں آرہے ہیں اور فلحال حالات میں کشیدگی ہی ہے۔ .
Nov 12 2025 17:58:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 16915/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کچھ دنوں تک سیزن بھی شروع ہونے کو ہے جبکہ ملز میں جو مال پڑا ہے وہ بھی کم ہے ملز کھل کر مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ .
Nov 12 2025 17:52:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 10/15 دنوں تک کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ فلحال کوئی خاص کام کاج نہیں ہیں۔ .
Nov 12 2025 17:51:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ دکاندار ضرورت کا مال لیتے ہیں جتنا ساتھ ساتھ بک جائے۔ .
Nov 12 2025 17:49:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/9900 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 12 2025 17:48:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں اچھے مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ سٹھری چنا کچے مال فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھے مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 700/710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 جبکہ 8 ایم ایم 308/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں برانڈ کے حساب سے۔ بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 12 2025 17:29:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں 50 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور تھل لائن 8600 روپیہ بوی تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 12 2025 17:28:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 12 2025 17:27:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر میں تو مال نہیں ہیں جبکہ نپر کنٹینر میں جو مال لگتے ہیں وہ ساتھ ہی بک جاتے ہیں نپر کنٹینر والے مالوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار حضرات ہی گاہک ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 12 2025 17:25:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی پچھلے دنوں کی نسبت کم تھی۔ .
Nov 12 2025 17:24:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ انڈر کاسٹ ہونے کی وجہ سے بہتر ہے جبکہ چمن ماش بھی فلحال نہیں آ رہے ہیں۔ .
Nov 12 2025 16:53:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے کچھ دنوں تک کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے۔ .
Nov 12 2025 16:52:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 10800/10900 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 11000 روپیہ من تک ریٹ بن گئے ہیں۔ بارڈر بند ہونے کی وجہ سے کابلی مونگ کی آمدن بھی نہیں ہے اور باہر والے مالوں کا پڑتا بھی کافی اونچا ہے۔ .
Nov 12 2025 16:49:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من مزید بہتر ہے اور لالا موسی لائن پر 3350/3400 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8500/8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اکا دکا بیچ بھی آ جاتی ہے۔ .
Nov 12 2025 16:02:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے شام کے اوقات میں 16925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ حمزہ آروائے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 12 2025 15:33:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ سہ پہر کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کچے مالوں کے۔ .
Nov 12 2025 15:09:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ گولی کوالٹی 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 12 2025 15:06:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں اچھے مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی مالوں کی 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے مال ہلکے کوالٹی آرہے ہیں امپورٹرز زیادہ بک نہیں کروا رہے۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھے مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 700/710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 جبکہ 8 ایم ایم 308/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں برانڈ کے حساب سے۔ بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 12 2025 15:05:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گزشتہ روز جوار کے متعلق ایک تبصرہ لکھا تھا کہ گنگا جوار 194 روپیہ کلو پڑتی ہے ہماری ٹیم سے کیلکولیشن میں غلطی ہو گئ کیونکہ انڈین جوار دبئی سے گھوم کر ایران کے راستے پاکستان آتی ہے اس لئے اس کے اخراجات میں فرق ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جوار اس وقت کے بی آر اور گنگا وغیرہ 630 ڈالر فی ٹن ہے۔ جو ملتان آکر تقریباً 265 روپیہ کلو پڑتی ہے۔ ہم اپنے صارفین سے معذرت خواہ ہیں گزشتہ روز ہم سے اعداد و شمار دینے میں غلطی لگ گئی۔ دوبارہ نوٹ فرمالیں 630 ڈالر والی جوار ملتان آکر 265 میں پڑتی ہے .
Nov 12 2025 14:50:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 12 2025 14:49:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 3500/4000 بوری تک آمدن تھی اور آج لائنوں پر 500/700 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے ہائبرڈ مالوں کی ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی 18400/18850 جبکہ 3 نمبر کوالٹی نمی والے مال 17500/17650 رچ سٹار 19850 لونگی وی آئی پی کوالٹی 26000 جبکہ باقی 22000/25000 روپیہ من تک کام ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Nov 12 2025 14:30:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کنٹینر والے مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن جہاز والے مالوں کے 176/179 تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ کرمسن ویسل جو پہلے 12 تاریخ کو لگنا تھا وہ اب 18 تاریخ کو متوقع ہے۔ مسور سالم میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott