+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 12:07:09
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے کام ٹھنڈا ہے آگے بارشوں کے ایک آدھے سپیل کے بعد کام کاج نکلنا شروع ہو جائے گا۔