+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2026 16:46:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب مارکیٹس آج بند ہیں اور کراچی سے ویسے بھی کام کاج نہیں ہورہے ہیں۔