+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 18:46:24
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال گرمی کی وجہ سے نیچے جوار کا وکرا زیرو ہے اگلے ہفتہ بارشوں کا سپیل کے امکانات ہیں اسکے بعد ہی نیچے وکرا دوبارہ شروع ہوگا