+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 18:25:17
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100/200 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملتان منڈی میں ہلکے کچرا کوالٹی مال مکس کر کے سبی کوالٹی کر کے بیچ رہے ہیں۔ جس وجہ سے گاہک ریٹ نہیں بھرتا۔

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 480/485 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ امپورٹرز کے پاس مال تو کم ہیں اور جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے
 ساتھ ساتھ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ 

سدا بہار جوار مارکیٹ گرم ہے۔ ملتان منڈی میں 12200 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ سدا بہار جوار شارٹ ہیں۔