+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 20:38:46
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان اچھی کوالٹی 14000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ درمیانی کیٹیگری بھی 13500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے جولائی کے پہلے ہفتے میں بارشوں کا اچھا سپیل ھے امید ہے بارشوں کے بعد ایک دفعہ بھرپور ڈیمانڈ نکلے گی فل الحال تیزی کا رجحان ہے 

لال جوار بھی گرم 16500 سے 17000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں بارشوں کے بعد بھرپور گاہکی کی امید ہے 


ہائبرڈ جوار بھی تیز ہوئی ہے اور 360 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ہائبرڈ جوار اتنی زیادہ نہیں ہے مارکیٹ میں بہتری نظر آ رہی ہے