+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 12:17:49
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنے کا انتظار ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 11800/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔