+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 12:29:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ بہتر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی سے کے ٹی کا بھی 13350 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فارورڈ بھی مارکیٹ بہتر ہے اور اپریل فکس کے سودوں کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کی فکس کے سودوں کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اپریل فکس جنہوں نے نیچے ریٹوں میں بیچے ہیں 13100/200 میں وہ پھنسے ہوئے ہیں۔ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔