+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 12:43:32
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ آج نیچے تھوڑا تھوڑا کام نکل رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال زمیندار گندم کی کٹائیوں میں مصروف ہیں اور اپر پنجاب اور جنوبی پنجاب میں ساتھ ساتھ ہی کٹائی مکمل ہوگئی تاہم اسکے بعد ہی نیچے اچھا وکرا نکلنے کے امکانات ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

اوکاڑہ منڈی میں آج 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 12200/12300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔