+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 12:34:10
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ لائن میں 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 7300 جبکہ کچے مال چوک اعظم پہنچ میں 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔