+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 18:31:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13435/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 411.3 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔