+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 12:21:53
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 30/70 کوالٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12700/12800 60/40 کوالٹی 12300/12400 50/50 کوالٹی 11900/12000 جبکہ ریگولر کوالٹی 11500/11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5686 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔