+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 14:45:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ امپورٹرز کے ساتھ ساتھ پورٹ پر مال بھی لگ رہے ہیں اور نیچے کاؤنٹر بھی سلو ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔