+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 14:55:14
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30/40 ڈالر مزید کمزور ہوئی ہے اور 2230 ڈالر ایف او بی جبکہ سی این ایف میں 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔