+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 13:26:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13540 کسان 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13345 اتحاد 13350 ڈہرکی اے کے ٹی 13320 ایس جی ایم 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13360 فاطمہ 13475 شیخو 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔