+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 14:59:43
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے تاہم آگے پہلی تاریخوں میں نیچے گاہکی بہتر ہوئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا بھی اونچا ہے جبکہ تک لوکل مارکیٹ مضبوط نہیں ہوگی امپورٹرز بکنگ میں نہیں جائے گے۔