+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 12:35:01
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی 11500 روپیہ من بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھوڑے بہت خشک مال لائنوں سے آرہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے تاہم آخری تاریخوں کی وجہ سے پرچون میں بھی کام سلو ہے۔