+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 13:40:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال 14000 سفینہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور کشمیر 13550 کسان 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13270 اتحاد 13275 شیخو 13500 فاطمہ شوگر ملز 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 13425 جبکہ سندھڑی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13230/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔