+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 11:52:42
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ٹریڈرز ان ریٹس میں بھی مال لے جاتے ہیں۔